طیب بٹ میموریل کپ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقدہ گراٶنڈ گورنمنٹ ہائی سکول نارووال

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)آج طیب بٹ میموریل کپ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقدہ گراٶنڈ گورنمنٹ ہائی سکول نارووال میں  معروف سیاسی و سماجی شخصیت جناب امجد خان کاکڑ صاحب چئیرمین بیت المال کمیٹی ضلع نارووال  ۔خطیب الاسلام محبوب المشائخ علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی۔ معروف قانون دان چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ ۔معروف سماجی شخصیت ملک محمد طارق اعوان صاحب۔محترم محمد نادر خان کاکڑ ۔محترم تاج بر خان ۔محترم مقبول الہی۔محترم رانا محمد شہزاد۔محترم محمد اقبال۔قاری طلعت محمود جماعتی۔محمد نعیم باجوہ۔محمد محسن اویسی اور دیگر بطور مہمانان خصوصی تشریف فرما ہیں۔عوام کی کثیر تعداد کی شرکت۔۔۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments