اے۔سی۔ نارووال سیدہ تہنیت بخاری کی زیرصدارت چہلم امام حسین علیہ السلام کے انتظامات کے حوالے سے آجلاس

Spread the love
(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)آج اسسٹنٹ کمشنر نارووال محترمہ سیدہ تہنیت بخاری صاحبہ کی زیرصدارت چہلم سیدناامام حسین علیہ السلام کے حوالے سے امن و امان و انتظامات کا جاٸزہ لینے کے لٸیے منعقدہ اھم اجلاس میں معروف عالم دین علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی صاحب کی دیگر معزز ممبران امن کمیٹی کے ہمراہ شرکت۔۔۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں