نارووال۔پاک فوج کے شہید محمد اکمل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Spread the love
نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)تحصیل شکرگڑھ گاؤں بھیلووالی کنجروڑ سےتعلق رکھنے والے پاک آرمی کے جوانمحمد اکمل شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری پروفیسر احسن اقبال کے علاوہ علاقے کی سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں