نارووال۔پاک فوج کے جوان حوالدار تنویر شہید کی نماز جنازہ شکرگڑھ قصبہ باچھلی میں ادا کردی گئی

Spread the love

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
پاک دھرتی کا بہادر بیٹا دھرتی ماں پر قربان
شکرگڑھ تحصیل کے سرحدی قصبہ باچھلی کا سپوت حوالدار محمد تنویر شہید پاک دھرتی پر قربان ہو گیا۔
پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ شہادت قبول فرمائے۔آمین

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں