“تو نہیں تو کوئی اور سہی”۔۔نمرہ خان کو نیا دوست مل گیا

Spread the love

 اداکارہ نمرہ خان نے انسٹاگرام پر اداکارہ یشما گل کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی، ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے کی گئی نئی پوسٹ میں دوستوں کی اہمیت اجاگر کی گئی، نمرہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یشما گل کو اپنی بہترین دوست قرار دیا اور ساتھ ہی لکھا کہ ’کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھراپی ثابت ہوتی ہے۔‘

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں