عوام کےووٹوںکوبوٹوں کےنیچےروندنےوالوںکوسلام نہیں کرتے،مریم نواز

Spread the love

مریم نوازنےکہا کہ نوازشریف کہتےہیں کہ ’سیاست میں دخل اندازی مت کروتوکیا وہ غلط کہتے ہیں

مریم نوازنےکہا کہ فوج ہماری ہے، ہم سب کی ہے۔ لیکن نوازشریف نےیہ ضرور کیا کہ انھوں نےکرداروں اوراداروں کےدرمیان ایک واضح لکیرکھینچ دی ہے۔ انھوں نےکہا کہ ہم نےشہدا، اپنی جانوں کا نذرانہ دینےوالوں کوجن کی وردیوں پرخون کےدھبےہیں انھیں دونوں ہاتھوں سےسلام کیا۔ جھنوں نےاپنےبیٹےقربان کیےہیں انھیں نوازشریف مریم اورپی ڈی ایم سلام پیش کرتےہیں۔ ’لیکن جوعوام کےووٹوں کوبوٹوں کے نیچےروندتا ہےہم اسےسلام نہیں کرتے۔‘

مریم نوازنےکہا کہ نوازشریف کہتےہیں کہ ’سیاست میں دخل اندازی مت کروتوکیا وہ غلط کہتے ہیں۔ وہ کہتےہیں کہ عوامی مینڈیٹ کی عزت کرو۔ کیا وہ غلط کہتےہیں۔ اگروہ کہتےہیں کہ حلف کی پاسداری کروتواس میں کیا غلط کہتا ہے۔‘ مریم نوازنےجلسےسےخطاب کرتےہوئے پیپلزپارٹی کےرہنماؤں کا شکریہ ادا کیا، انھوں نےایئرپورٹ سےمزارقائد اورپھرجناح باغ تک کیےجانےوالےاستقبال پرشکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں