کیپٹن صفدرکی گرفتاری ,سعید غنی کا اہم بیان سامنےآگیا

Spread the love

صوبائی وزیرتعلیم نےکیپٹن صفدرکی گرفتاری کوپی ڈی ایم میں خلیج پیدا کرنےکی سازش کا حصہ قراردے دیا

صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نےکیپٹن صفدرکی گرفتاری کوپی ڈی ایم میں خلیج پیدا کرنےکی سازش کا حصہ قراردے دیا۔ ٹوئٹرپرجاری بیان میں سعید غنی نےکہا کہ مزارقائد پرکیپٹن صفدرنےجوکچھ کیا وہ نامناسب تھا لیکن جس اندازمیں کراچی پولیس نےگرفتاری کی ہےوہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، پولیس کا یہ اقدام PDM کی جماعتوں میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے جسے ہم ناکام بنائیں گے۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں