عائزہ خان کی “قاتلانہ ادائیں”؛شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں رک گئیں

Spread the love

داکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ میں منفرد انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

انسٹاگرام سے جاری تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائزہ خان نے اسپورٹس ڈریس زیب تن کئے، ٹینس ریکٹ اور باسکٹ بال اٹھائے فوٹ شوٹ کرایا ہے جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں