ویلنٹائن_ڈے….

از قلم پیر تبسم بشیر اویسی آف نارووال السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ

۔۔………….!!اللہ تعالی قرآن حکیم میں ارشاد فرماتا ہےکہکہہ دو میرےرب نےکھلی اور خفیہ بےحیائیوں کو حرام کیاہے(اعراف33).حضوراکرم نورمجسم  ﷺ کا فرمان عالی شان ہے کہحیاءبھلائی ہی کو لاتاہے(بخاری حدیث6117)حیاءجس میں ہو اسکی شان.و.عزت بڑھا دیتا ہے(ترمذی حدیث1974).بےراہ روی بےحیائ استعمال.و.استحصال محبت نہیںمفاد پرستی.و.تباہی ہے….یااللہ ہمیں،ہمارےمعاشرےکو حیاء سےمالامال فرما.اسلام پسند کی شادی کےخلاف نہیں،شادی سےقبل بےراہ روی کےخلاف ہے…نہ لوو میریج، نہ ارینج میریج…حق.و.بہتر صرف اسلامک میریج#حیاء_پسند_وفا_برداشت.میرا جسم میری مرضی مطلقا کہنےوالوں/والیوں کا جب حسن.و.جوانی ڈھل جائےگی تب سمجھ لگےگی کہ:کاش بےراہ روی کےبجائے بس اسلام کےمطابق ایک اچھا ساتھی(شوہر/بیوی) پسند کیا جاتا اس سے شادی و وفا کی جاتی تو وہ بھی وفا کرتا ، اس طرح حسن ڈھلنے کے بعد اور بڑھاپے میں بھی محبت و برداشت و سہارا رہتا.یہ جھوٹ ہےکہ مغرب،ملحد،عیاش عورت کی آزادی چاہتاہے…سچ یہ ہےکہ وہ عورت تک پہنچنےکی آزادی چاہتاہے#اسلامی_آزادی_پابندی_برحق.”مروجہ ویلنٹائن ڈے” سچی اچھی محبت کا عالمی دن نہیںبلکہفحاشی،ہوس،بےراہ روی،عورت کے استعمال و استحصال و دھوکے اور لڑکے لڑکیوں کو باغی فحاش عیاش بےحیاء بنانے کا غلیظ ترین دن ہے۔۔شرم و حیاء اسلام کا حسن اور انسانیت کا نکھار ہے۔۔حیاء ایمان سے ہے ۔اللہ تعالی سب کو دولت حیاء نصیب فرماۓ۔۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments