عثمان مختار کورونا بھی کورونا کا شکار

Spread the love

اداکار عثمان مختار عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

عثمان مختار نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘

اداکار نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں اور عالمی وبا کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔‘

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں