جب آپ اپنی ریکارڈ شدہ آواز سن لیں ! ویرات کوہلی کے تاثرات پر بننے والے میمز پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اکثر اپنے مختلف تاثرات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول رہتے ہیں۔

گزشتہ روز بھارتی ریاست چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 317 رنز سے شکست دی تھی۔

اس میچ کے دوران سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے چہرے کے مزاحیہ تاثرات کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے جس پر اب خوب میمز بنائی جا رہی ہیں۔

چلیں ویرات کوہلی پر بننے والی مزاحیہ میمز پر نظر ڈالتے ہیں!

ایک سوشل میڈیا صارف نے کوہلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘جب آپ کہیں کہ بس آدھا کپ چائے دینا اور وہ آپ کو آدھا ہی کپ چائے دیں۔

رومانا نے لکھا کہ زندگی کے ان تمام فیصلوں کے بارے میں سوچتے ہوئے جو اب تک کیے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments