“عائزہ خان کے نام بڑی کامیابی”۔۔۔منال خان منہ دیکھتی رہ گئی

انسٹاگرام پرفالوورز کی جنگ میں عائزہ ایک بارپھرایمن سے آگے نکل گئیں۔ دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے، جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان۔

لیکن اس بار81 لاکھ فالوورزکے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیپچھے چھوڑدیا ہے۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوورز ہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments