نمل خاور نےبلیک اینڈ وائٹ تصویرکیوں وائرل کردی؟

actress nimal khawar

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ،سابق اداکارہ نیمل خاورخان کی سوشل میڈیا پرخوبصورت تصویر وائرل ہوگئی

معروف اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ،سابق اداکارہ نیمل خاورخان کی سوشل میڈیا پرخوبصورت تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکاری اورشوبزکوخیرباد کہنےوالی اداکارہ نیمل خاورخان سوشل میڈیا پرکم ہی دکھائی دیتی ہیں مگراُن کےمداحوں اورفین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

نیمل خاورکی جانب سےاپنی فیملی شوہرحمزہ علی عباسی اوربیٹے مصطفیٰ عباسی کےہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئرکی جاتی رہتی ہیں جنہیں دونوں کےمداحوں وفالوورزکی جانب سےخوب پسند کیا جاتا ہے۔ نیمل خاورکی جانب سےاپنی نئی بلیک اینڈ وائٹ تصویرشیئرکی گئی ہےجس میں وہ نہایت حسین نظرآرہی ہیں۔ خاکےاورپینٹنگزبنانےکی شوقین نیمل کی اس تصویرپراُن کےمداحوں کی جانب سےخوب لائیکس اورتعریفی کمنٹس کیےجا رہےہیں۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments