مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2550روپے کے اضافے سی1لاکھ 7ہزارروپے ہوگئی

کراچی ( این این آئی۔ 13 مارچ2021ء)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 2550روپے کے اضافے سی1لاکھ 7ہزارروپے ہوگئی۔

آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 23ڈالرکے نمایاںاضافے سی1727ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2550روپے کے اضافے سی1لاکھ 7ہزارروپے اور دس گرام سونے کی قیمت2185روپے کے اضافے سے 91ہزار735روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کے اضافے سی1370روپے ہوگئی ۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments