شادیوں کا سیزن‘ حکومت نے غریب بچیوں کے والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی‘ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ ہوشر اڑا دینے والے خبر

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ6ہزار4 سو روپے ہوگئی ہے

شادیوں کا سیزن‘ حکومت نے غریب بچیوں کے والدین کو بڑی خوشخبری سنا دی‘ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ ہوشر اڑا دینے والے خبر آگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ6ہزار4 سو روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 643 روپے کم ہوکر 91 ہزار 2 سو 21 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 7 سو 28 ڈالر فی اونس ہے۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments