سندھ میں اسکول کھولنے سے متعلق سعید غنی نے بھی اعلان کر دیا

وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے اب سے کچھ دیر قبل کورونا سے متاثرہ علاقوں میں پنجاب سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ سنایا جبکہ سندھ اور کراچی کے حوالے سے سعید غنی نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ:

” کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 50 فیصد کی حاضری کے ساتھ کھلے رہیں گے، چونکہ بلوچستان اور سندھ میں کورونا کیسز محدود ہیں، لیکن اگر صورتحال ناقابلِ اعتماد رہی اور سمارٹ لاک ڈاؤن لگا تو یقیناً سندھ میں بھی اسکول بند کرنے کے بارے میں غور کیا جائے گا۔ مگر فی الحال 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھلے رہیں گے۔”

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments