مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کی بڑی کمی سے ۱یک لاکھ 2ہزار900روپے ہوگئی

کراچی ( این این آئی۔ 31 مارچ2021ء)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کی بڑی کمی سے ۱یک لاکھ 2ہزار900روپے ہوگئی ۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 42ڈالر کی کمی سی1685ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر سونے کی فی تولہ قیمت2800روپے کی کمی سی1لاکھ 2900روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 2401روپے کی کمی سی88220روپے ہوگئی ۔چاندی کی فی تولہ قیمت 40روپے کی کمی سی1320 روپے ہوگئی۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments