او/سی
پیرا میڈیکل اسکول سول ہسپتال دادو ڈسپینسر، او ٹی ٹیکنیشن، لیبارٹری ٹیکنیشن اور ایکسرے ٹیکنیشن کا کورس مکمل کرنے والے 80 طلبہ اور طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی

وی/او-عزيز الله خاصخیلی دادو
پیرا میڈیکل اسکول سول ہسپتال دادو میں ڈسپینسر، او ٹی ٹیکنیشن، لیبارٹری اور ایکسرے ٹیکنیشن کا کورس مکمل کرنے والے 80 طلبہ اور طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے تقریب میں ایم این اے رفیق احمد جمالی اور ڈی ایچ او دادو ڈاکٹر زاھد حسین ڈاوچ اور دیگر نے شرکت کی تقریب میں ایم این اے رفیق احمد جمالی نے کورس مکمل کرنے والے طلبہ اور طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اور تقریب میں کہا کہ جن طلبا نے یے کورس مکمل کیا وہ اپنے ملک اور کی خدمت کریں گے اس موقع پر سماجی رہنما آصف جمالی، خلیل جمالی، عدنان نور سولنگی، سروان شیخ سمیت دیگر نے شرکت کی.

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments