
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)
تحصیل نارووال جامعہ مجددیہ لاثانیہ میں پیر سید محمد مدثر حسین شاہ صاحب المعروف تنویر لاثانی کی سالگرہ مبارک کے موقع پر پیرمحمد اشرف مانگوی حضرت علامہ مولانا شعیب رضا۔ صفدر علی نقشبندی بابا محمد حسین۔ بابا محمد جمیل۔ محمد بوٹا۔ نصیر احمد۔ منور حسین۔ حافظ محمد طارق نقشبندی نے خصوصی شرکت فرمائی۔