سجل علی اور احد رضا میر نے کس خوشی میں پارٹی کی؟وجہ سامنے آگئی

سجل علی اور احد رضا میر کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘  مکمل ہوگئی ہے جسے بہت جلد بھارتی  چینل سے نشر کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سجل علی اور احد رضا میر کی سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کے سیٹ سے سیریز کی شوٹنگ کی اختتامی تقریب سے متعلق ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ان دونوں خوبصورت فنکاروں کو سیریز کی ٹیم کے ساتھ ایک کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے مطابق ان دونوں کی سیریز کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور اب یہ دونوں بہت جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

W3Schools.com
0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments