بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیوں کیا گیا، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، سماجی حلقوں میں بے چینی، حکومت کے خلا ف بڑے بریک تھرو کا امکان، بریکنگ نیوز

نیپرا نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیوں کیا گیا، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، سماجی حلقوں میں بے چینی، حکومت کے خلا ف بڑے بریک تھرو کا امکان کے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جو فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے، مذکورہ اضافہ بجلی کے صارفین سے اپریل کے بلوں میں وصول کیا جائے گا جب کہ ماہانہ 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اس اضافے مستثنی ہوں گے اس کے علاوہ کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

W3Schools.com
0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments