اسٹریٹ فوڈ:کیاآپ نےکراچی کی’بہترین چاٹ‘ کوآزمایا ہے؟

چنا چاٹ کراچی کی مشہور اسٹریٹ فوڈز میں سے ایک ہے، کراچی کا علاقہ انچولی مزیدارچناچاٹ کےلیے جانا جاتاہے۔ شاہد کی چناچاٹ کی فی پلیٹ 100 سے 150روپے ہے، جنہوں نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ کیا چیز اس کی ڈش کو خاص بناتی ہے۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments