بھارتی ڈائریکٹر کی بیوی اور بیٹی نے خود کشی کرلی

بھارتی فلم انڈسٹری کے ممتاز فلمساز، ہدایتکار اور اداکار سنتوش گپتا کی اہلیہ اور بیٹی نے طور پر خود کشی کرلی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی کے نواحی علاقے اندھیری میں ایک 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی نے خودکو آگ لگا کر اپنی جان دی ہے۔ ممبئی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والی خواتین کے نام اسمیتا اور سرشتی ہیں۔ دونوں بالترتیب ماں اور بیٹی ہیں اور وہ سنتوش گپتا کی اہلیہ اور بیٹی ہیں۔

سنتوش کمار نے فرار ، رومی: دی ہیرو اور آج کی عورت جیسی فلموں کی ہدایت کاری کی ہے۔ انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے بھی جوہر دکھائے ہیں۔

W3Schools.com
0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments