سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم کو پی ایس ایل کی ٹیم کیساتھ میچ کھیلنے کی پیش کش

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سعودی عرب میں دونوں ٹیموں کے میچ کے انعقاد کے خواہاں

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 09 اپریل 2021ء ) سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم کو پی ایس ایل کی ٹیم کیساتھ میچ کھیلنے کی پیش کش۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سعودی عرب میں دونوں ٹیموں کے میچ کے انعقاد کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اظہار ٹوئٹر کیا۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments