بلی بچوں کوجنم دینےاسپتال پہنچ گئی،کتنےبچےپیدا ہوئے؟

بلی بچوں کوجنم دینےاسپتال پہنچ گئی،کتنےبچےپیدا ہوئے؟رپورٹ کے مطابق ترکی کےایک اسپتال میں بلی نے 6 بچوں کوجنم دیا ہے۔ ترکی کےایک نجی اسپتال میں وان نسل کی بلی نے 6 بچوں کوجنم دیا جس کےبعد اُسےوین یزونکو یل یونیورسٹی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرزنومولود اورماں کی صحت کی نگرانی کریں گے۔ اسپتال کی جانب سےبلی اور بچوں کی خوبصورت تصاویربھی جاری کی گئی ہیں،جن میں ماں اوربچےصحت مند نظرآرہےہیں۔ ترکی میں ان بلیوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جاتی ہےجبکہ انہیں سرکاری چڑیا گھروں میں بھی رکھا گیا ہے۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments