ہر خواتین کو آلو بُخارے ضرور کھانے چاہیئے ۔۔ جانیں اس سے خواتین کی کون سی بڑی بیماریاں دور ہو سکتی ہیں؟

aloo bukhara ke fayde in urdu complete information

صحت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہوتا ہے اور جہاں تک خواتین کی بات کی جائے ان کو شادی سے قبل بھی اپنی صحت کا خیال رکھنا پڑتا ہے کہ کہیں ان کو ماہواری پیچیدگیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور شادی کے بعد حمل سے متعلق دیگر جسمانی کمزوریوں سے بچنے کے لئے اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ آج وومن کارنر میں جانیئے کیسے آلو بخارے خواتین کی بڑی مشکلیں آسان کر سکتے ہیں۔

فائدے:

٭ آلو بخارے کے اس طرح استعمال سے آپ کے ماہواری میں درد اور تکلیف نہیں ہوگی۔

٭ نظامِ تولید مضبوط ہو جائے گا اور مختلف انفیکشنز سے بچ جائیں گی۔

٭ دورانِ حمل سرکہ میں ڈبو کر نہ کھائیں، بلکہ دودھ میں ڈال کر پیئیں اس سے بچہ صحت مند بھی ہوگا اور بچے کے جسم میں کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی۔٭ جسم میں ہونے والے اندرونی دانوں سے نجات مل جائے گی۔

٭ اولیوز اور اووری کی رگیں نہیں سکڑیں گی، دورانِ خون بہتر رہے گا۔

ٹپس:

٭ رات کے وقت دو آلو بخارے کو ایک کپ دودھ میں ڈال کر 20 منٹ پکائیں، جوں ہی دودھ کا رنگ گلابی ہونے لگے اس کو نیم ٹھنڈا کرکے پی لیں۔

٭ آلو بخارے کو پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح اٹھ کر اس پانی کو پی لیں۔

٭ ایک کپ دہی میں ان کو پیس کر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے کھائیں۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments