سعودی عرب کن ممالک کوبجلی دے گا اورکن کو نہیں؟

سعودی عرب کےاردن،مصر،عراق اورخلیج تعاون کونسل کےرکن ملکوں کےساتھ پاورگرڈجوڑنے کے منصوبے جاری ہیں

سعودی عرب کن ممالک کوبجلی دے گا اورکن کونہیں؟،سعودی وزیربرائے توانائی عبد العزیزبن سلمان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ہمسایہ ملکوں کوبجلی برآمد کرے گا۔ عبد العزیز بن سلمان آل سعود کے مطابق سعودی عرب کے اردن، مصر، عراق اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے ساتھ پاور گرڈ جوڑنے کے منصوبے جاری ہیں۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments