بندر کےدماغ میں الیکٹرونک چپ لگادی گئی لکین کیوں؟

فالج زدہ افراد کے لیے اسمارٹ فون استعمال کرنا ممکن بنا سکے گی

بندر کےدماغ میں الیکٹرونک چپ لگادی گئی لکین کیوں؟امریکا کی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلن مسک کی کمپنی Neuralink نے بندر کے دماغ میں الیکٹرونک چپ لگا کر ویڈیو گیم کھیلنا سکھا دیا، کمپنی نے جلد انسانوں میں بھی تجربات کا اعلان کردیا۔ ایلن مسک نےایک پیغام میں کہا کہ کامیاب تجربات کے بعد ایسی پروڈکٹ جلد لائی جائے گی جو فالج زدہ افراد کے لیے اسمارٹ فون استعمال کرنا ممکن بنا سکے گی۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments