صبا قمر نے مشہور اداکار کا دل چرا لیا؟

اداکارہ صبا قمر بیرون ملک روانہ ہوگئی ہیں جس کے بعد ان کے بارے میں کئی طرح کی افواہیں زیر گردش ہیں۔

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے اداکارہ جہاز میں موجود ہیں۔کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ”بنجارا”

بہت سے صارفین نے ان سے سوال بھی بھی کیا ہے کہ وہ کہاں اور کیوں جارہی ہیں لیکن اداکارہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔اسی تصویر پر اداکارہ میکال ذوالفقار نے لکھا ہے کہ”چرا کے دل میرا گوریا چلی”

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments