کون سے ملک نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی؟

ازہ ترین تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا پھر چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پابندی کےاطلاق سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے گی ، جہاں حکومت کی اکثریت ہے۔

تاہم مذہبی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندے نے پابندی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزری قرار دیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ ماہ سری لنکا میں پاکستان کے سفیر نے بھی برقعے پر پابندی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments