یاسرہ رضوی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشی کا انتظار

اداکارہ یاسرہ رضوی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

یاسرہ رضوی نے اس خوشخبری کا اعلان انسٹاگرام پر شیئر کی گئی کچھ تصاویر کے ذریعے کیا۔ایک پوسٹ کے کیپشن میں یاسرہ رضوی نے لکھا کہ ‘مانیٹر کا انتظار کرتے ہوئے، انتظار آدھی جاب ہے اور صبر ہی اسے سرانجام دینے کا واحد طریقہ ہے’۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی مختلف تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بی گل کے ساتھ اپنی پروڈکشن کی اسکرپٹ پڑھتی ہوئی بھی نظر آئیں۔

جس کے بعد مداحوں، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے یاسرہ رضوی کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments