نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی جانب سے اپنی شادی کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ننیوزی لینڈ کی وزیراعظم  جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گرمیوں کے دوران شادی کریں گی۔خیال رہے کہ  جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے ابھی تک شادی کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے لیکن وہ اپنی شادی سادگی سے کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ننیوزی لینڈ کی وزیراعظم  جیسنڈا آرڈرن کے منگیتر کلارک گیفولڈ ہیں جن کی عمر 40 سال ہے اور وہ  ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments