میا خلیفہ بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں؛اہم پیغام جاری

عالمی شہرت یافتہ میا خلیفہ نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنی آواز بُلند کی ہے۔

اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری وحشیانہ بمباری کے خلاف جہاں پاکستانی شوبز ستارے اپنی آواز بلند کررہے ہیں تو وہیں غیر ملکی فنکار بھی بھرپور انداز میں انسانیت کے لیے بول رہے ہیں۔ میا خلیفہ نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments