سارہ خان اور فلک شبیر نے نئے مہمان کے لئے شاپنگ شروع کردی

فلک شبیر اور سارہ خان کی مبہم پوسٹ سے ان کے پرستاروں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔

فلک شبیر اور سارہ خان کی جوڑی آئے دن اپنی روٹین سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہے۔ان کی جانب سے حال میں کی جانے والی  مبہم پوسٹ کے بعد سے ہی مداح تشویش میں مبتلا ہیں کہ سارہ خان امید سے ہیں تاہم جوڑی کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

فلک شبیر نے گزشتہ دنوں ایک مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس میں وہ نومولود کی شاپنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور فلک کے کہنے پر ہنس کر جواب بھی دیتی ہیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments