ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی عید کے موقع پر شہید کنسٹیبل وقاص عظیم کے گھر میانچنوں آمد

خانیوال : ڈی پی او نے شہید کنسٹیبل کی فیملی سے ملاقات کے دوران خیروعافیت دریافت کی

خانیوال :ڈی پی او محمدعلی وسیم نے شہید وقاص کی بیٹی پر دست شفقت رکھا

خانیوال :ڈی پی او نے عیدی چیک اور گھریلو سامان کاعید پیکج بھی تقسیم کیا

خانیوال : ڈی پی او محمدعلی وسیم نے شہید وقاص کے والد کے ہمراہ قبر پر فاتحہ خوانی کی

خانیوال : پولیس کے چوک و چوبند دستے نے شہید وقاص عظیم کو سلامی پیش کی

خانیوال : شہدائے پولیس کی فیملز کی ویلفئیر کا سفر ہمیشہ جاری رہے گا
محمد علی وسیم

خانیوال : شھداء کی فیملیز میں سے کسی کو کوئی بھی مسلہ ہو بزریعہ فون یاخود آفس آکر ملاقات کرسکتے ہیں
ڈی پی او محمد علی وسیم

خانیوال : ہم اپنے شھداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے
ڈی پی او محمدعلی وسیم

        ترجمان خانیوال پولیس
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments