نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)پولیو مہم کے دوران مقررہ ٹارگٹ سو فیصد مکمل کرلیا ۔ڈپٹی کمشنر نارووال ظہیر حسن۔ضلع بھر سے جاری پولیو مہم کے دوران ٹارگٹ سو فیصد مکمل کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ظہیرحسن کی سی۔ای۔او ہیلتھ ڈاکٹر محمد خالد اور ڈی ایچ او فوکل پرسن ڈاکٹر محمد طارق سمیت محکمہ صحت کے تمام افسران اور موبائل ٹیموں کے اراکین کو مبارکباد۔ڈپٹی کمشنر نارووال نے کہا کے موبائل ٹیمیں سردی کی شدت اور دھند کے باوجود دوران مہم جس طرح محنت اور جانفشانی کے ساتھ متحرک رہیں وہ آپنی مثال آپ ہے۔
Load/Hide Comments
Subscribe
Login
0 Comments