سوشل میڈیا پرتنازعات کی بھرمار،عائزہ خان میدان میں آگئیں

عائزہ خان نےاپنی انسٹا اسٹوری پر پُرسکون زندگی گزارنےکا صحیح طریقہ بتاتےہوئےمشورہ دیا ہے

سوشل میڈیا پرتنازعات کی بھرمار،عائزہ خان میدان میں آگئیں، پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نےسوشل میڈیا پرپُرسکون زندگی گزارنےکا صحیح طریقہ بتا دیا ہے۔ عائزہ خان نےسوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پرایک اسٹوری شیئرکی ہےجس میں انہوں نےسوشل میڈیا پرتنازعات کی بھرماراور ان سے بچنے سے متعلق بات کی ہے۔ عائزہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر پُرسکون زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ بتاتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ’اپنی نجی زندگی کو نجی رکھنا سیکھیں تا کہ دوسرے لوگ آ پ کی نجی زندگی کو اپنے لیے تفریح نہ بنا سکیں۔

عائزہ خان نے زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ بتادیا

عائزہ خان کی جانب سے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی یہ اسٹوری سوشل میڈیا پیجز پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ عائزہ خان کی اس اسٹوری سے متعلق متعدد مداحوں کا ماننا ہے کہ اس اسٹوری میں عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان جاری تنازعات پر اُنہیں مشورہ دیا ہے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments