ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے خانیوال میں ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کے بعد میاں چنوں میں لگائی گئی

میاں چنوں(سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے خانیوال میں ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کے بعد میاں چنوں میں لگائی گئی کچہری میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذہشان ندیم بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے-ڈپٹی کمشنر نے افسران مال کو شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات دیئے-

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments