اس کیپسول کو تیل میں ڈالیں اور بالوں میں لگائیں، اتنی تیزی سے بڑھیں گے کہ آپ بھی مہنگے علاج اور شیمپو بھول جائیں گے

بالوں کو بڑھانے کے لئے خواتین اتنے جتن کرتی ہیں، مہنگے ٹریٹمنٹس اور ہزاروں کے شیمپو اور کیریٹن کروانے پارلروں میں جاتی ہیں مگر پھر بھی ان کے بالوں کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اور تین ماہ بعد بال اتنے گرنے لگتے ہیں کہ انسان سوچتا ہے کہ کیوں اتنے پیسے برباد کیئے۔ لیکن آج ہم آپ کو مشہور ہیئر ایکسپرٹ کی رائے بتا رہے ہیں جس سے ایک ہفتے میں ہی آپ کو فائدہ ہونا شروع ہو جائے گا۔

ٹپس:

٭ ایک پیالے میں سرسوں کا تیل لیں اور اس میں ایک کیپسول سینگوبیان (آئرن بی-کامپلیکس) ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس کو روزانہ بالوں میں لگا کر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔ پھر آملے کے شیمپو سے بالوں کو دھوئیں۔ اس سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوں گی اور جلد ہی نئے اور چمکدار بال نکلنے لگیں گے۔

اس کیپسول سے آپ کے بالوں میں آئرن اور فالک ایسڈ کی کمی پوری ہوگی جس سے بالوں کی نشوونما تیزی سے ہوگی اور مرجھانے والے بالوں کو نئی زندگی ملے گی۔ یہ بازار میں کسی بھی معیاری میڈیکل شاپ پر آسانی سے دستیاب ہے اور قیمت بھی 100 روپے سے زیادہ نہیں ہے۔

Source – https://hamariweb.com/…/beau…/long-hair-tips-in-one-week

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments