ایک نمبر منجن

تحریر۔اسما طارق وقت کے ساتھ ساتھ منجن کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے۔ اس غرض سے اب ہر فیلڈ میں منجن بیچا جا رہا ہے۔ جو جتنا اچھا منجن بیچنا جانتا ہے وہ اتنا ہی کامیاب ہے۔ اور یہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ آپ سیاست کو لے لیجئیے، جو جتنا اچھے سے عوام مزید پڑھیں