دنیا پاکستان کی امن کاوشوں سے منحرف

گزشتہ دنوں کیوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر راولپنڈی پہنچی. جس کا اہلیان پاکستان نے گرم جوشی سے استقبال کیا. کیوی کرکٹ ٹیم تین چار روز تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کرتی رہی. اس کے تمام کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے ممبران حکومت پاکستان اور کرکٹ بورڈ کی طرف سے کی گئی انتظامات مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈ میں منعقدہ انتخابات حکمران جماعت کو اپنی تین سالہ کارگردگی کو جانچنے کا بہترین موقع ہے. وزیراعظم عمران خان کو سنجیدگی سے غور و فکر کرنا ہوگا. کہ ان سے کہاں کہاں غلطیاں سرزد ہوئی ہیں. جس کی بدولت پاکستانی عوام میں ان کی جماعت کی مقبولیت میں دن بہ مزید پڑھیں

وکلاء اور صحافی تحاریک

مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کو جمہوری معاشروں میں جمہوریت کے بنیادی ستون قرار دیا جاتا ہے. موجودہ دور میں صحافت کو چوتھے ستون کا درجہ حاصل ہو گیا ہے. ان چاروں ستونوں پر ہی جمہوریت کی عمارت استوار ہوتی ہے. مگر بدقسمتی سے پاکستان میں ان اداروں پر ہمیشہ ہی قدغن لگائی جاتیں رہی ہیں. مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور امت مسلمہ

موجودہ دور کو سوشل میڈیا کا دور کہا جائے. تو کچھ غلط نہ ہوگا. ہر انسان اس کے سحر میں مبتلا نظر آتا ہے. اس نے انسانی زندگی کو بہت سہل بنا دیا ہے. آج لوگ اپنے گھر میں بیٹھے ہی آن لائن شاپنگ کرتے ہیں. اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی بھی اسی کے ذریعہ مزید پڑھیں

ای وی ایم

آج کل حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ای وی ایم (الیکڑانک ووٹنگ مشین) کو لیکر بحث چل رہی ہے. لگتا ہے جیسے باقی تمام مسائل پر قابو پا لیا گیا ہو. . عوام جان لیوا مہنگائی کے ہاتھوں مر رہی ہے. ہمارے حکمرانوں کو اگلے الیکشن کی فکر ستائے جا رہی ہے. کہ اس میں مزید پڑھیں

امارت اسلامیہ

افغانستان میں طالبان کی فتح کے ساتھ ہی دنیا بھر میں نئ بحث کا آغاز ہو گیا ہے. کہ افغانستان کا مستقبل کیا ہو گا. طالبان افغان سرزمین پر قابض تو ہو گئے ہیں . کیا وہ وہاں ایک جامع اور متفقہ حکومت کے قیام میں بھی کامیاب ہو پائے گے. یہ یقیناً ان کے مزید پڑھیں

طالبان کا اصل امتحان

طالبان نے بغیر خونریزی کے افغانستان پر اپنا تسلط قائم کر لیا ہے . جس پر دنیا حیران و پریشان ہے. کہ یہ سب کیسے ممکن ہو گیا ہے. اس کامیاب حکمت عملی پر طالبان کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے. مگر طالبان کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے. کسی خطہ مزید پڑھیں

طالبان کی عظیم الشان فتح

پاکستانی قوم ہر سال کی طرح 14 اگست کو اپنا 74 یوم آزادی جوش و جذبہ سے منا رہی تھی. کہ اسی دن افغانستان میں طالبان نے اپنی فتح کا جھنڈا لہرا کر پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا. دنیا کی سپر پاور امریکہ کا دعویٰ تھا. کہ طالبان کو کابل فتح مزید پڑھیں

مزاحمت یا مفاہمت

پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت آج کل مزاحمت اور مفاہمت کی سوچ کے درمیان الجھی ہوئی ہے. اسے کچھ سمجھ نہیں آرہی. کہ وہ کس سوچ کے ساتھ آگے بڑھے. مزاحمت کی پالیسی بظاہر دیکھنے اور سننے کو بہت دلکش ہے. مگر اس کا انجام بہت بھیانک ہے. ملک پاکستان میں مزاحمت کبھی بھی مزید پڑھیں

پاور گیم

افغانستان دنیا کے امن کے لیے آتش فشاں کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے. عرصہ دراز سے یہاں مستحکم عوامی حکومت قائم نہیں ہو سکی. بیرونی طاقتیں  اس خطہ ارض کو ہمیشہ سے اپنے زیر نگیں لانے کے لیے مصروف عمل رہی ہیں. مگر کسی کو بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی. در حقیقت مزید پڑھیں