معروف گلوکار  اور سیاستدان جواد احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھو جواد احمد نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ ‘اب ملک سیاسی جماعتوں کو نہیں بلکہ عدلیہ اور  اسٹیبلشمنٹ کو مل کر چلاناچاہیے؟’ گلوکار نے لکھا ‘جو دیوارپر لکھاگیاہے افسوس کہ وہ ابھی بھی کوئی پڑھ نہیں پا رہا’۔ انہوں نے  سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ‘عمران خان جیسے عفریت کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز  ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد اداکار ارسلان نصیر نے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مشورہ دے ڈالا۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھوارسلان نے ٹوئٹ میں  لکھا کہ حمزہ شہباز  بھائی اگر  وہ شیروانی فارغ ہے تو مجھے بھجوا دیں، ولیمے کے فنکشن پر کام آجائےگی اور ساتھ اسٹیپلر کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ارے ایسے کیسے وزیر اعلیٰ نہیں رہے؟حمزہ بھائی آپ کسی کی نہ سنیں سب سے پہلے شیروانی کو جسم سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی جانب سے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکی کے بعد فواد چوہدری نے بھی وفاقی حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھو فواد چوہدری نے کہا  کہ ہم نے ردعمل دکھایا تو حکومت نہیں رہے گی،کور کمیٹی آج فیصلہ کرے گی کہ اسلام آباد میں کب تبدیلی لانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ بونگی نہ ماریں بلکہ  گورنر راج کی شق پڑھ لیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ رولز پڑھ لیں کن حالات میں گورنر راج لگتا ہے؟

رپورٹ-ثناءالله لاکھو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ رولز پڑھ لیں کن حالات میں گورنر راج لگتا ہے؟، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گورنر راج کی باتیں شرمناک ہیں، ن لیگ احمقانہ پالیسی پر گامزن ہے،عجیب فیصلے کررہی ہے، اب فیصلہ کرنا ہے اسلام آباد میں کب مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھو چیف سیکرٹری کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو تبدیل کر کے محمد خان کو عہدہ دے دیا گیا ہے۔ پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی اس سے قبل سیکرٹری پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ دوسری جانب پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلی پنجاب نبیل مزید پڑھیں

پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں می امدادی سرگرمیوں اور ریسکیو آپریشنز میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں

رپورٹ-ثناءالله لاکھو اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں می امدادی سرگرمیوں اور ریسکیو آپریشنز میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، پاک فوج کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں پانی کو صاف کرنے اور متاثرہ آبادی کو بنیادی غذائی ضروریات اور طبی امداد مزید پڑھیں

عدالت نے1988 میں صدر کی سربراہی میں نگران کابینہ کالعدم قرار دی تھی، چیف جسٹس

رپورٹ-ثناءالله لاکھو ‏عدالت کا مؤقف تھا کہ وزیراعظم کے بغیر کابینہ نہیں چل سکتی، چیف جسٹس ‏فل کورٹ کی تشکیل کیس لٹکانے سے زیادہ کچھ نہیں تھا، چیف جسٹس ستمبر کے دوسرے ہفتے سے پہلے ججز دستیاب نہیں، چیف جسٹس ‏آرٹیکل 63 اے کیس میں پارلیمانی پارٹی کی ہدایات کا کوئی ایشو نہیں تھا، چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے مالی سال 2021-22 میں کل 26,502 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جو کہ اب تک رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا 15 فیصد ہے۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں چار فیصد زائد ہیں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد ایک لاکھ 72 ہزار دو سو چھ ہو گئی۔ایس سی سی پی کے مطابق اس سال سب سے زیادہ کمپنیاں رئیل اسٹیٹ کے شعبہ میں رجسٹر ہوئیں جبکہ انفرمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ دوسرے اور مزید پڑھیں

اسلام آباد: تجارتی سرگرمیوں کو اسٹرٹیجک فروغ دینے کے لیے گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ویب بیسڈ ون کسٹم (WeBOC) نصب کر دیا گیا، یہ ساوتھ فری زون (فیز I)اور نارتھ فری زون (فیز II) پر مشتمل ہے۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھو گوادر پرو کے مطابق اب گوادر فری زون میں پہلے سے رجسٹرڈ یا رجسٹر ہونے والی تمام غیر ملکی اور مقامی کمپنیاں اپنے کاروبار میں غیرمعمولی ترقی کا مشاہدہ کریں گی جو پیپر لیس، انتہائی تیز رفتار، کم لاگت،شفاف عمل اور طریقہ کار سے لطف اندوز ہوں گی، اس شرط کو پورا کرنے مزید پڑھیں

موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

رپورٹ-ثناءالله لاکھو دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی میپنگ کرنے والے ادارے اوکلا (Ookla) نے جون 2022 میں مختلف ممالک میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست کے مطابق ناروے، متحدہ عرب امارات اور بلغاریہ میں موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ موبائل انٹرنیٹ کی فہرست میں ناروے مزید پڑھیں