
خنساءسعید کرونا وائرس کی دوسری لہر آئی تو حکومت نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ خبر سنتے ہی بچوں کی خوشیاں قابل ِ دیدتھیں۔ بچوں کی تو جیسے عید ہوگئی۔ خیر بچے تو بچے ہوتے ہیں !مگر یہ کیا !یہاں تو یونیورسٹی کے طلبا خوشی سے پاگل ہی مزید پڑھیں