کوٹلی مقبرے کی پُراسراریت

تحریر۔ذیشان یعقوب کوٹلی مقبرہ گوجرانوالہ سے 60 کلومیٹر دور مغرب میں واقع ہے۔ یہ اپنے نام کی طرح ہی ایک پراسرار جگہ معلوم ہوتی تھی۔ مقبرے کی نسبت سے اس گاؤں کا نام بھی کوٹلی مقبرہ ہے، جو تقریباً 200 گھروں پر مشتمل ہے۔ مقبرے کی طرف جاتے ہوئے ہمارا استقبال پکی اینٹوں کی سڑک مزید پڑھیں