حبیب جالب کی یاد میں ایک شام!

تحریر۔راؤ غلام مصطفی وقت کے آمروں کو للکارنے والی ایک توانا آواز اور شاعر عوام حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی دلوں میں تازہ و معطر ہے حبیب جالب نے پندرہ سال کی ہی عمر میں مشق سخن کی ابتدا کر دی تھی جالب متوسط طبقے سے تعلق رکھتے تھے اور ایک عام آدمی مزید پڑھیں