تاریخی عمارت وزیر مینشن کراچی(قائداعظم ہاوس)

تحریر: علی رضا رانا (حیدرآباد،سندھ) آج میں موجود ہوں کراچی کے قدیمی کاروباری علاقے کھارادر میں اور کھارادر کا شمار کراچی کے قدیم اور مصروف ترین علاقوں میں ہوتا ہے، یہ شہر کراچی کا ایک اہم کاروباری مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے، یہاں رِکشوں ، موٹر سائیکلوں اور دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کے مزید پڑھیں