آخر مردوں کی رخصتی میں رکاوٹ کیا ہے؟

تحریر۔عمران ایاز، سرگودھا اگر کوئی مجھ سے اس سوال کا یک لفظی جواب مانگے تو میں بلا جھجک کہہ دوں گا ’طاقت‘ ہماری والدہ اکثر اپنی ایک دوست کی فیملی کا ذکر کرتی ہیں جن کا ایک بیٹا ہے اور تین یا چار بیٹیاں ہیں۔ ان کی بہو جب زیادہ جھگڑا کرتی ہے تو ضعیف مزید پڑھیں