مون سون بارشیں، تباہ کن سیلاب اور ناقص بند

تحریر۔فضل تنہا غرشین پاکستان بالعموم اور بلوچستان بالخصوص ان دنوں تیز مون سونی بارشوں سے جنم لینے والے شتر بے مہار سیلابوں کی زد میں ہے، جس سے تاحال ناقابل تلافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ اگرچہ نیشنل اور پروانشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے عوام الناس کو پیشگی مطلع کیا تھا مگر ناقابل انتقال مزید پڑھیں