حضرت عمرؓ کی فضیلت

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان نبی کریم ﷺ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فاروق ؓکہا تھا وہ عظیم ہستی یکم محرم الحرام 24 ہجری کو روضہ اطہرﷺ میں حضرت صدیق اکبرؓ کے پہلو میں آسودہئ خاک ہوئی۔روش زمانہ جو عہد نبوت میں اصلاح پزیر ہوئی تھی، سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور مزید پڑھیں

جشن آزادی یا دائمی غلامی؟

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان اللہ کریم نے ہمیں آزاد رکھا تھا ہم نے اس خطے پر صدیوں حکومت کی اورمسلمان حکمرانوں کا کردار تاریخ میں مثال کے طور پر ذکر کیا جاتا ہے حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ بادشاہ اچھے بھی ہوں گے اور ایسے بھی ہوں گے جو اچھے نہیں ہوں گے اس مزید پڑھیں

فلسفہ قربانی

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان اسلام مےں دو تہوار ہےں ،اےک رمضان المبارک کے تشکر کے طور پر جسے ےوم عےد کہتے ہےں اور دوسرا عےد قربان ےا عےد الاضحی ۔ ےہ سےدنا حضرت اسماعیل ;174; کی عظےم قربانی اور حضرت ابراہےم ;174; کے عظےم اثےار کی نہ صرف ےاد گار ہے بلکہ اس مےں حکمت مزید پڑھیں

بیت اللہ کرہَ ارض کا مرکز

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان اللہ کریم قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’مسلمانوں کوکس چیز نے اس قبلہ سے پھیر دیا وہ جس پر تھے;238; آپ کہہ دیں کہ مشرق اور مغرب اللہ (ہی) کا ہے،وہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے‘‘ (سورۃ البقرہ )علماء یہود و نصاریٰ نبی مزید پڑھیں

مقام ابراہیم ( علیہ السلام )کی فضیلت

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان اللہ رب العزت قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ ’’اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لئے ثواب اور امن کی جگہ بناےا اور مقام ابراہےم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو اور ابراہےم اور اسمٰعےل ( علےھما اسلام) کو فرماےا مےرے گھر کو مزید پڑھیں

دین اللہ کی نعمت ہے

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان بعثت ِ آقائے نامدارﷺ کے وقت مذہب کے متعلق اگر کچھ علوم تھے تو وہ بنی اسرائیل کے پاس تھے ۔ ان میں سے کچھ عیسائیت اختیار کرچکے تھے،کچھ اپنی یہودیت پہ قائم تھے اور یہی لوگ مشرکین کو بھی مختلف اعتراض اورمختلف سوال سکھا یا کرتے تھے جو وہ بارگاہِ مزید پڑھیں

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی پسند

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان اللہ کریم بڑا غالب،قوت والا،زبردست اور وہ حکیم بھی ہے، دانا بھی ہے ۔ یہ اس کی حکمت ہے کہ کسی کومہلت دے دیتا ہے ۔ اس پہ نازاں نہیں ہونا چاہیے کہ ہم نے تو اتنی نافرمانیاں کرلیں ،ہمارا کیا بگڑا;238;بہت کچھ بگڑ چکا ہے ۔ ہر گناہ کچھ نہ مزید پڑھیں

اتباع کامل

تحرہر۔مولانا محمد اکرم اعوان: اللہ کریم قرآن مجید میں ایسے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں جو مومنین ہیں ،جوکلمہ پڑھتے ہیں ،جواللہ پر ایمان رکھتے ہیں ،اللہ کے دین پر یقین رکھتے ہیں ،اللہ کے نبی ﷺ پر یقین رکھتے ہیں ،آخرت پر یقین رکھتے ہیں ،ضروریاتِ دین پر یقین رکھتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

دوطر ح کے لوگ

تحریر۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان دنیا میں دو طر ح کے لوگ ہیں ۔ ایک وہ ہیں جو دنیا میں اپنی پسند سے رہنا چاہتے ہیں اور ظاہر ہے کہ انسان کی ذاتی پسند اس کی محدود عقل اور اس کے محدودعلم کے مطابق ہوتی ہے ۔ وقتی طور پر جو چیز نظر کے سامنے مزید پڑھیں

عید کا مقصد دوسروں میں خوشیاں بانٹناہے

تحریر۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان اللہ کریم نے انسان کے مزاج میں یہ بات رکھی ہے کہ بعض امور کو جو خوشی کے ہوتے ہیں ،انہیں وہ اتنی اہمیت دیتا ہے کہ وہ اس کے قومی تہوار بن جاتے ہےں ۔ چھوٹی چھوٹی خوشیاں تو ہربندہ مناتا رہتا ہے لیکن بعض امور جیسے یہودیو ں مزید پڑھیں