اپنی مرضی کا سچ بولنا کیا صحافت ہے؟

تحریر۔مومنہ شیراز  پاکستان میں صحافت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کے مطابق پاکستان کا شمار آزادی صحافت کے لئے دنیا کے بدترین ممالک میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ صحافیوں کا لا پتہ ہونا، سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹریولنگ ہونا اور پھر پیکا جیسے قانون کا آنا۔ یہ سب بھی مزید پڑھیں